Thursday, 27 December 2012

Haq B Janib 55


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 

*******************************************************


دیکھئے کہ قران میں کوئی بات حق بجانب ہے کیا؟
کیا کبھی اپنے جاننا چاہا ہے کہ قران خود کیا کہتا ہے یا صرف مولاناون کے  زبانی ہی جانتے ہیں کی الله نے کیا کہا ہے.
انکا پیشہ ہے آپ کو گمراہ کرنا، یہ اپنی روزی قائم کئے ہوئے ہیں. انسے نجات پائیے -




جیم. مومن 

Thursday, 20 December 2012

Haq B Janib 54


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 

***********************************


مسلمانو ! ٠ 
جب کبھی میڈیا پرالله کی شان میں کوئی گستاخی ہوتی ہے تو تم ایسا بھڑک جاتے ہو جیسے تمہارے باپ کو گالی دے دی گئی ہو . الله تو رب لالمیں ہے، صرف تمہاری اجارہ داری نہیں ہے . وہ رب خود اس سے نپٹ لےگا ، تم کون ہوتے ہو ، الله کو دفع کرنے والے ؟ 
اسی طرح جب کبھی محمّد کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو تم ایسا خفا ہو جاتے ہو کہ لوگوں مرنے مارنے پر آمادہ ہو جاتے ھو ، جیسے تمہاری ماں پر الزام تراشی کی گئی ہو. ماضی میںتمہاری یا ہماری ماں خدا نخواستہ بد کردار رہی ہوں تو کوئی زمانے کی زبان نہیں روک سکتا ، مگر اگر کسی نے تمہاری ماں پرغلط الزام تراشی کر دی ہو تو ضرور اسکو معقول جواب دو. 
محمّد اور انکا تشکیل کردہ محممدی الله دشمن انسانیت ہیں جن کو تم اپنی ناقص عقیدت کے چلتے "محسن انسانیت" ٹھہراۓ ہوے ہو. اسکے ذممیدار کج ادا علما ہیں جن کو پہچاننے میں تم غلطی کر رہے ہو. 
محمّد عالم انسانیت کے اتنے بڑے مجرم ہیں کہ انہیں رہتے دنیا تک انسان کبھی معاف نہیں کر سکتا . محمّد کی اصلیت خود اپنی آنکھوں سے دیکھو ، علما کی آنکھوں سے نہیں. جو شخص اپنی بہو کے ساتھ زنا کاری کرتے ہو خود اسکے بیٹے کے ہاتھوں سے پکڑا گیا ہو اور اسکی بیوی کو اپنی بیوی بنا کر عمر ر بھر رکھا ہو ، وہ بھی بنا نکاح کے، ایسے شخص کو انسان بھی نہیں کہا جا سکتا ، پیغمبر تو بہت دور کی بات ہے . 
محمّد کے نام ایک طویل فہرشت بد کرداریوں کی ہے جسے نہ دیکھ 
پانے کے لئے یہ مفروضہ عالمان دین آپ کی آنکھیں اپنے دونوں ہاتھوں سے بند کئے ہوے ہیں ٠ 

****************************
 











جیم. مومن 

Thursday, 13 December 2012

Haq B Janib 53


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 

***********************************

حق بجانب
غور کریں کہ اللھ کی ان باتوں میں کوئی دم و درود بھی ہے یا یوں ہی مسلم دنیا اسے آنکھ بند کرکے ان نا حق فرمانوں کو حق بجانب گردانتی ہے ٠  





**************************************
جیم. مومن 

Thursday, 6 December 2012

Haq B Janib 52


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 

*****************************
 وجدانی کیفیت 




قران محمّد کی وجدانی کیفیت میں بکی ہوئی اونٹ پٹانگ باتوں کا مجموعۂ کلام ہے جس کا کچھ جنگی فتوحات کے بعد محممدی غلبہ قایم ہو جانے کے بعد، مذاق اڑانا جرم قرار دے دیا گیا. جنگوں 
سے حاصل مالِ غنیمت نے اسے مقدّس بنا دیا. فتح مکّہ کے بعد تو یہ اُمّی کی پوتھی شریعت بن کر ممالک کے قانون قائدے بننے لگی . اسکے مجرمین علمہ 
نے تلوار کے ساۓ میں اپنے ظرف و ضمیر کو گروی رکھنا شروع کر دیا، تواس میدان میں علمہ کی دوڑ میں دروغ گوئی کا مقابلہ شروع ہوگیا. شکشت خوردہ حکمرانوں اور مجبورومظلوم عوام نے اسے تسلیم کرنا شروع کر دیا. 
پھوہڑ زبان میں متضاد باتیں، وجد کی بک بک بے وقعت قصّے، گڑھے ہوئے واقعے ،بغض اور مکر کی گفتگو، جھوٹ کے سیکڑوں اقسام کو ڈھکنے کے لئے محمّد نے اسے تلاوت کا کلام بنا دیا نہ کہ سمجھنے اور سمجھانے کا . 
جھوٹ کی صداقت یہ ہے کہ وہ اپنا پختہ ثُبووت اپنے پیچھے چھوڈ جاتا ہے. قران کو تحریری شکل میں محفوظ کرنے کا محمّد کا کوئی ارادہ نہیں تھا. یہ تو یاد داشت کے طور پر سینہ در سینہ قبیلائی منتر چلتے رہنے کا ایک سلسلہ تھا. قران کی اوقات یہی بتلاتی ہے ، مگر محمّد کے مرنے کے بعد چوتھے خلیفہ عثمان غنی کو تب جھٹکا لگا جب اس کے حافظ جنگوں میں موت کے گھاٹ اتارے جانے لگے. انکو لگا کہ ایک دن ایسا بھی آ سکتا ہے کہ اسکو پڑھنے والا ہی کوئی نہ بچے.اور سینہ در سینہ متقلی ہی نہ ہو سکے. تب انہوں نے قران کے بکھرے ہوئے نسخوں کو چمڑوں، پیڑ کی چلوں، پتھر کی سلیٹوں اورکاغذوں پر جہاں جیسا ملا ، اکٹٹھ کیا. اسمیں سے آدھے سے زیادہ قرانی نسخے رددی کی ٹوکری میں ڈالے جو موجودہ قران سے بھی زیادہ نامعقول تھے. باقی بچا قران آپ کے آگے جھوٹ کا پیکر بنا کھڑا ہے، جس کا حشر حشر بھی مستقبل قریب میں آپکے سامنے ہوگا. 
میں آپکے سامنے ہوگا.
***








8




جیم. مومن 

Thursday, 29 November 2012

Haq B Janib - 51


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 

نوٹ- سافٹ ویر کی مجبوری کے بائیس تحریر میں ہججے کی غلطیاں ہو سکتی ہے. براہِ کرم تعاون کریں . 
********************


جھوٹ کا پاپ = قران کا جاپ 

بہت ہی افسوس کے ساتھ لکھنا پڑ رہا ہے کہ قران وہ کتاب ہے جس میں جھوٹ کی انتہا ہے. حیرت اس بات پر ہے کہ اسے اپنے سروں پر رکھ کر مسلمان سچ بولنے کی حلف برداری کرتے ہیں. عدالت تک میں اسکی حلف برداری ہوتی ہے جس پر عدالت مجرم کی دروغ گوی پر فیصلہ دیتا ہے. 
قران میں محمّد کبھی موسیٰ بن کر موسیٰ کی کہانیاں گڑھتے ہیں تو کبھی عیسا بن کر عیسا کی جھوٹی کہانیاں گڑھتے ہیں. وہ اپنے حالت کو کبھی صالح علیہ سلام کے سر باندھتے ہیں تو کبھی سمود علیہ سلام کے سر باندھ کر خود کو سمود کے سر پر بیٹھا کر انکے واقعے بیان کرتے ہیں. محمّد نے جن جن یہودی نبیوں کے نام سن رکھے ہیں انکی انکی نہایت بےڈھنگی کہانیاں گڑھتے ہیں. اس طرح سے قرانی آیتیں تییار ہوتی ہیں. الله کے ساتھ جھوٹ کی نجاست لیکر ہم کلام ہوتے ہیں، جسے ایک بچہ بھی آسانی کے ساتھ پکڑ سکتا ہے. 
جنّت کی لبھاونی پیش کش اور دزخ کی بھیانک تصویریں خود خالق کا مذاق اڑاتی ہیں. محمّد جگہ جگہ لد سے گرتے پڑتے ہیں، جنہیں یہ جہنّمی علما بڑے سلیقے سے اٹھاتے ہیں. خود اپنے جال میں پھنستے ہیں اور بعد ذات تفصیر نگار بریکٹ میں باندھ کر باہر نکالتے ہیں. الله کے کلام کو بمعنی کرنے میں انہیں دانتوں پسینے آتے ہیں پھر بھی یہ کامیاب نہیں ہوتے تو چیلنج کرتے ہیں الله کے کلام کو سمجھ پانا ہر ایک کی بس کی بات نہیں. انہوں نے مذہب کے کچھ مبہم اور گولمول روایتیں تییار کر رکھے ہیں جو جگہ جگہ کام آتے ہیں. انکی اس رفو گری کو مسلمان بھیڑیں سر ہلا کر مان لیتی ہیں. 
محمّد اتنا جھوٹ بولتے ہیں کہ کبھی کبھی تو خود اپنے الله کو بھی ذلیل و رسوا کر دیتے ہیں کہ اسکو شیطان بنا دیتے ، ایسی بٹن کہ کر کہ " الله جسے گراہ کرے اسے کوئی راہ راست پر نہیں لا سکتا" عالموں کو بھی کئی جگہ محمّد کی جاہلانہ آیتوں پر لاحول پڑھنا پڑتا ہے کہ الله کے کہنے کا مطلب یہ نہیں یہ - - - ہے. 
چالاک محمّد نے اپنی بکواس کو سمجھنے سمجھانے پر پابندی لگا دی ہے اور قران کو تلاوت کے لئے قایم کر دیا ہے. معنی و مطلب کے راگ مالے میں جاؤ ہی کیوں. 
گوکہ اسلام میں گانا بجانا منا ہے پھر بھی موسیقی نے قران کو اپنے قدموں میں جگہ دے رکھکھا ہے. قران کو قرات سازی میں مسلمانوں نے باندھ رکھکھا ہے، اسکی درجنوں لہنیں بنی ہوئی ہیں جنکا عالمی مقابلہ ہوتا ہے اور انعام تقسیم کے جاتے ہیں. 
قران کی مکروہ ترین باتیں پڑھ پڑھ کر مسلمان اپنے مردوں کو بخشتے ہیں. اسکی تلاوت زندوں کو مردہ ہونے کے بعد جنّت نشیں کریگی . 
میں حلفیہ کہ سکتا ہوں کہ قرانی آیتیں ہی بھولے بھلے نو جوانوں کو جہادی بناتی ہیں.اور علما قرانی حلف لیکر عدالت میں کہ سکتے ہیں کہ قران امن کا پیغام دیتا ہے.. 
===============================================








جیم. مومن 

Thursday, 22 November 2012

Haq B Janib 50


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 

***********************


چرواہے کا کلام 



مسلمانو! دیکھو کہ تمہارا قران کسی چرواہے کا کلام ہے.جسکو بات کرنے کی بھی تمیز نہیں. کم از کم قصّہ گوئی کا سلیقہ تو اسمیں ہوتا، اپنی بات کو واضح کر پاتا. مترججم کو اس انپڑھ کی کافی مدد کرنی پڑتی ہے، پھر بھی کلام اور قصّے کی کوئی بنیاد تو ہو. بیچارہ عالم خود بھی محمّد کے ساتھ ساتھ پامال ہوتا ہے٠
کیا الله کے نام پر ایسی جگ ہنسائی کروانا تمکو منظور ہے؟ وہ بھی اکیسویں صدی میں؟ کیا محمّد عمر کیرانوی کی طرح تمنے بھی بے غیرتی کا گھوٹ پی رکھی ہے؟ وہ اپنے روٹی روزی میں مبتلا ہے، تم اگر مذہب فروشی نہیں کر رہے ہو تو اپنی تنہائی میں میری بات پر غور کرو٠
یاد رکھو کہ قوم ہر جگہ نرغہ میں ہے٠ ٠  

Haq B Janib 50







جیم. مومن