دین
دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے.
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے.
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے.
کیا کبھی آپنے الله کی گفتگو پر غور کیا ہے کہ
وہ کس ڈھب کے انداز کو اپناتا ہے؟ جیسے بچوں کے الہ دین
کے چراغ والی کہانیاں کہ رہا ہو . اس
پر ایمان رکھنے والے مسلمان سچ مچ ابی اس اکیسویں صدی میں بچے ہی ہیں. سانحہ یہ
ہے کہ قران عربی زبان میں گایا جاتا ہے کہ ہر غیر عربی مسلمان اسے سمجھتا
ہی نہیں اور ملّہ اسکا فایدہ اٹھا رہے ہیں.
جانے کب اس قوم
کو عقل یگی.
جیم. مومن










































