Thursday, 26 December 2013
Thursday, 19 December 2013
Thursday, 12 December 2013
Haq B Janib 108
دین
دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے.
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے.
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے.
***



حیرت کا مقام سی کہ دنیا میں صرف مسلمان قوم ایسی ہے جو
اپنے آب و اجدا کو حقارت کے ساتھ منسوب کرتی ہے
اور بڑی جسارت کے ساتھ انکو کافر و مشرک کہتی ہے٠
کوئی قوم جو اپنے بزرگوں کے لئے گمراہ ہو
وہ جیتے جی کبھی راہ راست نہیں پا سکتی ؟ ؟ ؟ ٠
********
کائنات کا سب سے بڑا حکمران ہے صداقت اور سچائی
اورکائنات کی بڑی گمرا ہی ہے جھوٹ
الله ان دونوں کے بیچ میں معلق نیم صداقت ہے جسے مستقبل بعید میں پوری ہونا ہے
الله کا جب بھی انکشاف ہوگا تو وہ عجیب و غریب ہوگا .
اب تک کے تصوّراتی اللھ سے پرے ہوگا جسکے پاس انسانی سمجھ تو کم از کم نہیں ہوگی .
کم از کم مخلوق کے لئے نہ وہ رحیم ہوگا نہ ہی قہہار .
انسان کے معاملات سے اسکا کوئی لینا دینا نہیں ہوگا جیسے کہ میڈیکل سائنس سے مذہبی ارکان کا کوئی مطلب نہیں ہوتا ٠
الله اسطرح کا بھی نہ ہوگا کہ بندوں کے اعمال کا لیکھا جوکھا رکھے . اسکا دماغ جزا اور سزا کے لین دین کا نہیں ہوگا .
قدرقت نے آدمی کو انسانی ذہن دیکر سب کچھ دےدیا ہے ، وہ اسکا صحیح استمعال کرکے سکوں سے بہترین زندگی جی سکتا ہے .
دوزخ جنّت کہیں اور نہیں انسان کے دل میں ہے. انکو لینے یا پانے کی دوڑ اسکے سمجھ کے ہاتھوں میں ہے .
انسان کو سمجھدار بنانا، جاگے ہوئے انسانوں کے ہاتھ میں ہے، کیونکہ ہر شے کی طرح سمجھ بھی ارتقائی حالات میں ہے ٠
اس ارتقائی چال میں رخنہ ڈال کر اسے کچھ دروغ پرور شیطانی ذہن بہت دنوں تک روکے رہتے ہیں . کبی الله کے پیغمبر بن کر تو کبھی بھگوان بن کر ٠
اگر ارتقائی پیروں میں جھوٹ کی بیڑیاں نہ پہنائی گئی ہوتیں تو آج انسانی عظمت فلق میں اڑ رہی ہوتی . شاید وہ للہ کی ہمراز بھی ہو گئی ہوتی .
بنی نؤ انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے جھوٹ . ٹی وی چینلوں پر العل صبح جھوٹ کا پرچار شروع ہو جاتا ہے . ایک بھی چینل ایسا نہیں جو آج اکیسویں صدی میں انسان کو سچی راہ دکھلاۓ ٠
************



جیم. مومن
Thursday, 5 December 2013
Haq B janib 107
دین
دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے.
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے.
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے.
جیم. مومن
***********
نقش فریادی
نقش فریادی ہے کسکی شوخی ے تحریر کا
نقش فریادی
نقش فریادی ہے کسکی شوخی ے تحریر کا
کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
غالب کے دیوان کا یہ پہلا شعر ہے جس میں اسنے اپنے مزاج کے ا عتبار سے حمد کا اظہار کیا ہے . عجیب و غریب ان بوجھے خدا کی طرف اشارہ ہے ، نہ ہی اسکی تعریف کی ہے نہ ہی حمد، ایک حیرت کا اظہار کیا ہے . یہی خوش گوا ر حیرت اب تک کے خداؤں کی حقیقت ہے . اسکو لوگ اپنے مطلب کے عتبار سے شکل دیکر انسان کو گمراہ کئے ہوئے ہیں . غالب کہتا ہے یہ کون سی طاقت ہے کہ مخلوق کا ہر نقش فریادی ہے اور اپنے تشکیل و تعمیر کی تحریری اور اور تکمیلی تجسّس لئے ہوئے ہے کہ وہ کیا ہے ؟ اور کیوں ہے ؟ ؟ کون ہے اسکا خالق اور مالک ؟
گویہ غالب اب تک کے خداؤں کے وجود کا انکار کرتے ہوئے ایک سوالیہ نشان چھوڑتا ہے . وہ قدرت کو پوجنے کا ڈھونگ نہیں کرتا بلکہ اسکو اپنے محبوب کی طرح شوخ اور شریر بتلاتا ہے جو اسکے برابری کا درجہ ہی رکھتا ہے . اگر قدرقت کو اسی حد تک تسلیم کیا جاۓ تو بنی نوع انسان کا حال خوش گوار ہو سکتا ہے اور مستقبل سکوت پا سکتا ہے .
دوسرے مصرے میں غالب کہتا ہے کہ اس وجود فانی کا ہر لباس کاغذی ہے یعنی عارضی ہے . یہی وجود کا سچ ہے اور باقی تمام باتیں خارجی ہیں
برج موہن چکبست غالب کے فلسفے کا اور خلاصہ کرتے ہوئے کہتے ہیں
زندگی کیا ہے ، عناصر میں ظہور ترتیب
موت کیا ہے ، انھیں اجزا کا پریشاں ہونا
*****************
Subscribe to:
Posts (Atom)























