دین
دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے.
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے.
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے.
جیم. مومن
سعودی عرب کے حکمرانو کو بر صغیر کے باشندے وہابی ، نجدی ،کافر اور یہودی کہتے ہیں . اقتدار میں آنے کے بعد سب سے پہلے جنّت البقی کو مسمار کیا پھر سعودی عرب میں اسلام کی مرمّت کی ، آگے بہت کچھ کرینگے جو ناگفتنی ہے .
یہ لوگ یہودی بستی " بنی نظیر اور خیبر " کے باشندے ہیں . انکے یہودی بزرگ پورے عرب میں دیگر قبیلوں اور قرقوں کے ساتھ بستے تھے اور عرب سر زمیں کے ما لک تھے . انکو "غزوہ اور جہادوں" کے زور پر کس طرح مسلمان کر لیا گیا تھا انسانی تاریخ روز روشن کی طرح آج بھی دنیا کے سامنے ایان ہے .
اکیسویں صدی آ چکی ہے ، اب انسانی ذہن بیدار ہو چکے ہیں ، زیبائش اور نازیبگی اسکو صاف صاف نظر آنے لگی ہے .منشی منیم نما کریم اور قہھا ر الله اور خود ساختہ پیغمبری جاگے ہوئے لوگوں کو ہضم نہیں ہوتی . جسم میں بہنے والی لہو کی دھار ہر انسان کو اسکے بزرگوں کے جغرافیائی حالات تک لے جاۓگی . سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک صداقت کو تلاش کرتے ہوئے حق پر آ رہے ہے . مشرقی ایشیا کو حسب دستور انکے پیچھے آنا ہوگا .
سعودی قبیلے نے سب سے پہلے اپنے ان خطا کاروں کی نشانیاں نیشت نابود کیں جو جنّت البقی میں دفن تھے اسکے بعد موجودہ مذہبی نظاموں کو اشارہ دے رہے ہیں کہ