Thursday, 31 October 2013
Thursday, 17 October 2013
Haq B Janib 100
دین
دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے.
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے.
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے.
جیم. مومن
*********
الله نے مٹی اور گارے کا ایک بت بنایا اور اپنے سب سے بڑے فرشتے کو حکم دیا کہ اسے سجدہ کر . شیطان نے لاحول پڑھی اور کہا میں ناری اور اس مٹی کے مادھو کو سجدہ کروں ؟
اللہ کو جلال آیا اور شیطان کو جنّت سے باہر کا راستہ دکھلا دیا .
جاتے جاتے شیطان الله کو گچچا دیتے ہوئے کچھ اختیار مانگا، جو اسے عطا ہوئے . اپنی حکمت عملی کے طفیل میں وہ خداے ثانی بن گیا یعنی الله اصغر. چھوٹا خدا .
شیطان الله کی طرح ہی ہر جگہ براج ماں ہے . انسان کے ہر عمل میں اسکا دخل ہے . عمل برا ہوا یا عمل کا تتیجہ خراب ہوا تو اسکے نام اور اگر بھلا ہوا الله اسکے ساتھ بے ایمانی کرکے اس سے چھین لیتا ہے .
شیطان انسان سے کوئی بھی عمل کرا سکتا ہے مگر وہ انسان کو اللہ کی طرح نقصان نہیں پہنچا تا کہ اسکی جان لیلے .
قران کی کوئی سورہ پڑھیں ، پہلے شیطان الرجیم ، پھر بسم الله - - -(ایک کو چھوڑ کر)
اسلامیات میں شیطان پیش پیش ہے، الله پست پست . شیطان نے ہی انسان کو علم منطق اور سائنس کی ایسی گھٹی پلائی کہ وہ آسمان پر پہنچ گیا ہے، الله کے نیک بندے یاہو ! یاہو !! رٹنے میں ہی لگے ہوئے ہیں.
شیطان ہی انسانی ذہن کو نئی تلاش کے لئے گامزن رکھتا ہے اللهاور محمّد جسکو گناہ اور گمراہی قرار دیتے ہیں . الله کی دی ہی اوبڑ کھابڑ زمین کو شیطانی برکتوں نے پیرس لندن نیو یارک ٹوکیو دبئی ہے بامبے کا روپ دیدیا ہے .

Friday, 11 October 2013
Haq B Janib 98
دین
دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے.
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے.
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے.
جیم. مومن
وہ لوگ شرارت سے بھرے ہوئے تھے . پھر جب ان لوگوں نے ہمیں غصّہ دلایا تو ہمنے انسے بدلہ لیا اور زندہ ڈبو دیا ٠
قران - سورہ الزخوف 43 - 25 واں پارہ آیت 55
جس روز ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے بدلا ضرور لینگے٠
قران - سورہ الدخان 45 -25 وین پارہ آیت
یہ باتیں قوانی الله کی ہیں جسکا معیارآج کے ایک ام آدمی سے بھی نہیں میل کھاتا ٠
الله کوئی انسانی مخلوق جیسا نہیں ہو سکتا جو عدم پیروی کے بدلے اپنی مخلوق سے خفا ہو جاۓ اور انتقام کے جذبے سے انھیں ڈبو دے . الله کو جسکو کہ ہم قدرت کہتے ہیں کبھی کبھی زمیں کی جغرافیائی اعتبار سے انگڑائی ضرور آتی ہے جس کوکہ ام زبان میں قہر کہا جاتا ہے مگر وہ مخلوق کے عمل و فعل کی وجہ سے نہیں، خاصکر مخلوق کی سوچ کے وجہ سے نہیں ، ہاں اگر وہ آتش فشاں کے دہانے پر بستی بنا کر رہ رہا ہو . ایسے حالات کو مذہب بھناتا ہے کہ اسکے پیغمبر کے عدم پیروی کے بائث الله نے بندوں کو سزا دی . یہ سب انسانی حربے ہوا کرتے ہیں جو سماج میں آج اکیسویں صدی میں بھی رائج ہے
Thursday, 3 October 2013
Haq B Janib 97
دین
دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے.
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے.
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے.
جیم. مومن
٢

وہ لوگ شرارت سے بھرے ہوئے تھے . پھر جب ان لوگوں نے ہمیں غصّہ دلایا تو ہمنے انسے بدلہ لیا اور زندہ ڈبو دیا ٠
قران - سورہ الزخوف 43 - 25 واں پارہ آیت 55
جس روز ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے بدلا ضرور لینگے٠
قران - سورہ الدخان 45 -25 وین پارہ آیت
یہ باتیں قوانی الله کی ہیں جسکا معیارآج کے ایک ام آدمی سے بھی نہیں میل کھاتا ٠
الله کوئی انسانی مخلوق جیسا نہیں ہو سکتا جو عدم پیروی کے بدلے اپنی مخلوق سے خفا ہو جاۓ اور انتقام کے جذبے سے انھیں ڈبو دے . الله کو جسکو کہ ہم قدرت کہتے ہیں کبھی کبھی زمیں کی جغرافیائی اعتبار سے انگڑائی ضرور آتی ہے جس کوکہ ام زبان میں قہر کہا جاتا ہے مگر وہ مخلوق کے عمل و فعل کی وجہ سے نہیں، خاصکر مخلوق کی سوچ کے وجہ سے نہیں ، ہاں اگر وہ آتش فشاں کے دہانے پر بستی بنا کر رہ رہا ہو . ایسے حالات کو مذہب بھناتا ہے کہ اسکے پیغمبر کے عدم پیروی کے بائث الله نے بندوں کو سزا دی . یہ سب انسانی حربے ہوا کرتے ہیں جو سماج میں آج اکیسویں صدی میں بھی رائج ہے٠
Subscribe to:
Posts (Atom)