مندرجہ ذیل آیتوں میں الله بار بار اپنی کتاب قران کی تعریف کرتا ہے اور اس بات کا یقین دلاتا ہے کہ وہ بر حق ہے
. کسی طاقت کو اس بات کا یقین دلانے کی کیوں ضرورت پر رہی ہے کہ وہ طاقت ور ہے
؟ مجھے حیرت بھرا افسوس ہوتا ہے کہ مسلمان اس بات کو
کیوں بہن سمجھتا کہ یہ باتیں ایک کمزور فرد محمّد کی ہیں، کسی طاقت ور الله کی نہیں
ہیں. اگر ایسا کمزور
الله ہو سکتا ہے تو نتیجتن اسکے ماننے والے اتنے ہی کمزور ہونگے، جو مسلمان ہیں.
مسلمان اتنے کمزور ہیں
کہ اسلام آنے کے بعد وہ ایک سوئی جیسی چھوٹی چیزوں کی ایجاد بھی نہیں کر سکے. یہ بے شرمی سے کہتے ہیں کہ ان ایجادوں
کے لئے ہمارے غلام ہیں نہ، ہم تو اُس اوپر کی دنیا کے مالک ہیں
جہاں کوئی عمروں کا زوال نہیں ہے.












No comments:
Post a Comment