دین
دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے.
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے.
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے.
مسلمانو !
جب تک تم اس آسمانی دنیا میں پڑے رہوگے،
زمینی دنیا کی ہر نعمت سے محروم رہوگے. آسمان کی دنیا ، زمیں پر گزرے پیمبروں کے
تصوّرات کے سوا، اور کچھ بھی نہیں.
جیم. مومن










No comments:
Post a Comment