دین
دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے.
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے.
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے.
*****************
مسلمانو
ایک بار پھر تم سے گزارش ہے کہ تم مسلم سے مومن بن جاؤ. مسلم اور مومن کے فرق کو سمجھنے کی کوشش کرو. محمّد نے دونوں لفظوں کو خلت ملت کر دیا ہے، تم کو لفظی چکمہ دیکر گمراہ کر دیا ہے کہ مسلم کے اصل معنی مومن ہوتے ہیں . دور جہالت تھا، لوگ نا سمجھ رہے ہوں گے، مگر اب تعلم کی روشنی آ گئی ہے. تم اب اس باریکی کو سمجھو.
jiska ایمان مفروضہ الله پر اور اسکے بناۓ جھوٹے رسول پر ہو وہ مسلم ہوتا ہے. سچائی یہ ہے کہ قدرت کو تسلیم کرو کہ 2 +2 =4 یہ قدرت کا سچ ہے اور 2 +2 =5 یہ اسلامی سچ ہے. آپ کا ہر عمل ایمان داری اور بے ایمانی کے ہی دو پہلو ہوتے ہیں. آپ کی شخصیت ہے جسکو آپ تسلیم کریں. ایمان کے بتلاۓ ہوئے راہ پر چلنے والا ہی مومن ہوتا ہے. 2 +2 =5 کی راہ پر چلنے والا مسلم ہوتا ہے. محمّد کا گڑھا ہوا الله، غور سے دیکھو تو غیر فطری لگےگا. وہ اپنے ہی بندوں کو جہنّم کی آگ میں جھونکتا ہے، اگر بندے نے محمّد لرسول الله نہ کہا ہو. ہتھ دھرمی کی حد یہ ہے کہ بندہ چاہے محمّد سے پہلے پیدا ہوا ہو یا محمّد کے بعد.
محمّد اپنے باپ کو کہتے ہیں کہ وہ دوزخ میں جل رہا ہوگا.ایسے احمق الله اور اسکے پیغمبر پر لعنت بھیجو.
سچائی اور سلامتی کی راہ پر چلنے والا ہی مومن ہوتا ہے. جو کچھ ابھی تک انسانی ذہن ثابت کر چکا ہے، وہی ابھی تک کا سچ ہے، وہی ایمان ہے. عقیدتیں اور آستھیں کمزور اور بیمار ذہنوں کی پیداواراور فصل ہے. اسکا ناجایز فایدہ
خود ساختہ الله کے پیغامباراور بھگوان روپی اوتار، گرواور مہاتما اٹھاتے ہیں. تم سمجھنے کی کوشش کرو، میں تمہارا سچا خیر خواہ ہوں.
خبردار! کہیں مسلم سے ہندو نہ بن جانا، ورنہ سب گڑ گوبرجایگا .کرشچن ، بودھ یا کسی دھرم کے پچھ لگگو نہ بن جانا، بننا ہے تو صرف مومن بنو جو سچائی کو ہی خدا مانتا ہے. دھرمان ترن چوہے دانوں کی ادلہ- بدلی ہے اور کچھ بھی نہیں. بننا ہے تو سچے انسان بنو، انسانیت ہی اس دنیا کا مذہب آخر ھوگ، کیوں نہ پھل آپ سے ہو.
************
جیم. مومن








No comments:
Post a Comment