Thursday, 18 April 2013

Haq B Janib 72


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 
******

مسلمانو
تمہارے لئے ایک ہی حل ہے کی قران اور حدیثوں کو اپنی آنکھوں اور اپنے ذھن سے دیکھیں اور سمجھیں .ساری خامیاں انھیں کتابوں میں نہاں ہیں. انکی تمام ہدایتیں انسانیت دشمن ہیں. جب تک تم علما کے نرغے میں رہوگے ، وہ تمہیں گمراہ کرتے رہینگے .






جیم. مومن 

No comments:

Post a Comment