دین
دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے.
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے.
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے.
****************
موجودہ حق بجانب کا سلسلہ سلجھے ہوئے مسلمانوں کے سامنے پیش ہے .اس میں الله کے بنے استاد یعنی مترججم اور تفسیر نگاروں کا کو داخل نہیں . آپ دیکھیں کہ اس کلام میں ایسی گھٹیا قسم کی باتیں ہیں ، کیا یہ کسی الله سازگار کاینات کی ہو سکتی ہیں ؟
مسلمان از خود ان باتوں کو اعلانیہ مذمّت نہیں کریگا ، قوم دوسروں کی نظر میں سرخرو نہیں ہو سکتی .
مسلم سے ہٹ کر مومن بنو .

جیم. مومن

No comments:
Post a Comment