Thursday, 18 July 2013

Haq B Janib 85


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 

جیم. مومن 

قران میں جو کچھ بھی ہے  میری تحریر میں  بغیر کسی ملاوٹ کے بہ اینہہ وہی ہے جو محمّد نے اپنے الله کے منہ سےکہلوایا ہے . وہ سب کچھ نہیں ہے جو شاہوں کے ملازم مجبور اور لالچی علما نے قلم فروشی کی ہے . آپ کے لئے دعوت فکر ہے کہ دیکھیں نام نہاد الله کی باتوں میں کوئی دم بھی ہے ؟
صدیوں سے مظلوم مسلم عوام  قران کی گمراہیوں میں مبتلا اور پامال ہے . . وقت آ گیا ہے کہ قوم جاگے اور اس قیمتی 
دنیا کا حسصدار بنے ،


No comments:

Post a Comment