دین
دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے.
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے.
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے.
جیم. مومن
****
***************

معاشرے میں قسمیں کھانے والا انسان اکثر جھوٹا مانا جاتا ہے ، قران میں اللہ انسان سے دس گنہ قسمیں کھاتا ہے اور وہ بھی اپنی تخلیق کی( کہ اسکا تو کوئی خالق ہے ہی نہیں ) تو اسکی قسموں کی تلاوت اور عبادت کی جاتی ہے . قرانی الله پرلے درجہ کا جھوٹا معلوم پڑتا ہے ، کوئی بھی انسان اسکی قسموں کا تجزیہ کر سکتا ہے مگر مسلمان نہیں ٠
سچ پوچھئے تو مسلمان جھوٹ کو جیتا ہے ٠ ***************

***************
مندرجہ قرانی آیتیں ہیں جس میں الله من مانی کرتا ہے اور اسکا مصنف اسے الله کی مرضی کہتا ہے اور کہتا ہے اسکے آگے بندے کو اپنا سر تسلیم خم کر دینا چاہئے .بھلا کیوں ؟ ناجائز کو کبھی بھی تسلیم نہیں کرنا چاہئے ، بھلے ہی وہ الله کیوں نہ ہو . اگر کوئی واقعی الله ہے توناجائز کو منوایگا ہی نہیں ٠
در اصل جس ہیولے کو محمّد تسلیم کراتے ہیں وہ کوئی طاقت
ہے ہی نہیں ، وہ تو مفروضہ الله ہے
*************




No comments:
Post a Comment