دین
دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے.
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے.
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے.
مسلمانو !
مندرجھ بالا عبارتیں تمہارے مفروضہ الله کے فرمان ہیں یا اُمّی محمّد کی من گڑھانت باتیں ؟ اسے جب تک تم غور نہ کروگے، کبھی اس دنیا میں سرخرو
نہیں ہو سکتے. دنیا میں عزت اور ذلّت ہی قوموں کی
پہچان ہے. ایسے لچر قران پر ایمان رکھنا ہی انسانیت کے نظر میں جرم
ہے.سچ پوچھو تو اسلام انسانیت کا مجرم ہے .اس سیاہی کو اپنے چہرے سے پوچھ ڈالو، اسی
میں تمہاری بقا ہے.
جیم. مومن














No comments:
Post a Comment