دین
دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے.
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے.
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے.
اس سورہ کا نام سورہ رحمٰن
ہے ویسے تو سارا قران ہی رحمٰن کا
ہے مگر اس میں الله نے بندوں پر جو رحم کیا ہے
اسکو جتایا ہے، اس طرح الله کی کم ظرفی ہی ہوگی اگر وہ اپنی نعمتوں کا مظاہرہ کرے.
چلئے اسکا مظاہرہ بھی بندوں کو گوارہ ہے، مگر زرہ اسکا رحم تو دیکھئے کہ کیا کیا کرتا ہے؟ وہ بار بار کہتا ہے
کہ
"سو جنن و انس ! تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کے منکر ہو جاؤگے؟"
تحریر میں لال رنگ سے دکھلائی گئی قیامتوں کو
بھی رحمان نعمتیں شمار کرتا ہے.
اس صورت کو دیکھنےکے بعد احساس ہوتا ہے محمّد دو کوڑی کا
بھی مفکر نہیں تھا. قرانی فنکاری میں اسنے رسواۓ زمانہ تحریر کا مظاہرہ کیا
ہے.
جیم. مومن









No comments:
Post a Comment