دین
دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے.
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے.
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے.
مری حق پسند اور فطری تحریک کو غیر مسلم حضرات اسلام کے پول کھول کا مزہ لیکر پڑھتے ہیں، مجھے اس بات کی پروہ نہیں کہ سچچائی کو ہر کوئی جانے سمجھے. مجھے انکے ذہنوں کو اس بات کو تسلیم کرنے کی امید رہتی ہے کہ ایک دن وہ اپنے گریباں میں منہ ڈال کر ضرور دیکھیںگے، میری تحریر کا نشانہ ان پر بھی ہے جتنا کی مسلمانوں پر ہے-
کچھ بیداری کے درپر آے مسلمانو کا مجہ سے سوال رہتا ہے کی آخر میں چاہتا کیا ہوں؟ انسے میری گزارش ہے کہ میرے ہر ایک مضامین پڑھنے کی زحمت کریں آپ کے تجسّس کا ازالہ ہو جایگا -
واقعات کے عنوان سے میرا یہ آرٹیکل پڑھیں اور قرآن کی ارزانی پر غور کریں-
جیم. مومن








No comments:
Post a Comment