Thursday, 26 April 2012

Haq B Janib 22


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 

بستی کے مکان اپنی چھتوں پر گر گے تھے. الله نشے میں ہے یا اسکو نیند آ رہی ہے. 
جی ہاں ! یہ سب قرانی آتتیں ہیں جنہیں آپ نمازوں میں پڑھتے ہیں.
کیا حاصل ہوا ؟ قران میں یہی سب ہے اور کچھ بھی نہیں.
جیم. مومن 

No comments:

Post a Comment