دین
دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے.
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے.
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے.
**********************************
جہاد
قران میں دیکھیں کہ محمدی الله جہاد کو مسلمانوں
کے لئے مقدّس کئے ہوئے ہے - جہاد جو محمد نے ایجاد کی تھی وہ اسلام پر ایک
بد نما داغ ہے - الله کہتا ہے تم بنا چوں چرا اسلام قبول کرو اور اس کے تحت
ٹکس الله اور اسکے رسول کو ادا کرو،
دوسری صورت یہ ہے کی اسلام کو تسلیم نہ کرکے اپنے دھرم پر قائم رہتے ہوئے جزیہ ٹیکس ادا کرو جو میری منمانی ہوگا،
تیسری صورت یہ ہوگی کی مجھ سے جنگ کرو-
تیسری
صورت تو آنے کی نوبت ہی نہیں آتی کہ مسلمان محمّد کی پلاننگ کے مطابق صبح
تڑکے غیر مسلموں پر حملہ کرتے ، قتل و غارت گری کرکے ان کے سامنے اپنی شرط
رکھتے-
دھرم اور مذہب کے نام پر قوموں میں ایسے ناجائز اصول کبھی اور کہیں نہیں بنے جو اسلام نے رائج کئے ٠
جہاد
آج بھی پاکستان اور افغانستان جیسے پسماندہ ملکوں میں رائج ہے، باقی
اسلامی ممالک تیل کی دولت سے مالا مال ، انھیں اب مال غنیمت کی ضرورت ہی
نہیں ہے٠
اسلام اس دھرتی پر ایک ناجائز اور مکروہ نظام قایم ہوا ہے
جسکی مخالفت پوری دنیا مل کر کر رہی ہے- مسلمانو کے پاس اسکے علاوہ کوئی
چارہ نہیں بچتا ہے کہ یہ بار اپنے لئے فیصلہ کن حل نکالن ٠ اسلام یا پھر کچھ اور - - - ٠
************
جیم. مومن










No comments:
Post a Comment