Thursday, 14 February 2013

Haq B Janib 62


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 

****************

مسلمانو!
میں نے اس قرانی ترجمے میں خالص قرانی احکام کو لیا ہے ، کوئی اپنی یا کسی اور کے مطلب کو شامل نہیں کیا ہے.خاص خاص آیتیں پورے قران سے چنی ہیں اور تمہارے سامنے رکھی ہیں. تم ایمان داری کے ساتھ خود اپنے آپ کو بتلأؤ کہ کیا الله کی یہ باتیں  حق بجانب ہیں ؟
تمہارا الله غلط بات کرے ، نازیبہ راۓ دے ، یہ تمہارے لئے شرم کی بات ہے. تم صرف تم نہیں ہو ، تم ایک قوم ہو اور عالم انسان کے جزو ہو.قران کی یہ بے جہ باتیں جسے تمام عالم انسان ناجائز کہتا ہو تم کیسے اسے صحیح ٹھہرا سکتے ہو ؟ اپنے دل دماغ اور اپنے ضمیر کو روشن کرو، پھر تم صداقت کو بہت قریب پاؤگے.
جاگو ! مسلمانو ! جاگو.
***************

جیم. مومن 


No comments:

Post a Comment