Thursday, 28 February 2013

Haq B Janib 65


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 

*******************


اس قرانی ترجمعہ میں محمدی الله کے خیالات صرف اسکی منشا اور اسکی نیت کی بنیاد پر پیش کیے گئے ہیں. اس میں کسی اسلامی خیر خواہ یا پیشاورعالمان دین کی اپنی کوئی رائے شامل نہیں ہیں. دیکھا گیا ہے کہ الله کی مرضی کا خلاصہ یہ ترجمان اور تفسیر نگاران کیا کرتے ہیں جو انکے ملاوٹ کی وجہ سے اصل سے زیادہ  طویل ہو جایا کرتی  ہیں.
میری اس کاوش کو پڑھ کر آپ اپنے ایمان خالص کو گواہ بنا کر کہ  کیا الله کی یہ باتیں حق بجانب ہیں؟ اپنی رائے قائم کریں . اگر نہیں تو ایسے نا حق الله کی عبادت بند  کیجئے اور نئی امّت کی تشکیل کیجئے جسکا کوئی الله اور رسول نہ ہو.

حق بجانب ؟








جیم. مومن 

No comments:

Post a Comment