Thursday, 17 October 2013

Haq B Janib 100


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 

جیم. مومن 
*********
الله نے مٹی اور گارے کا ایک بت بنایا اور اپنے سب سے بڑے فرشتے کو حکم دیا کہ اسے سجدہ کر . شیطان نے لاحول پڑھی اور کہا میں ناری اور اس مٹی کے مادھو کو سجدہ کروں ؟
اللہ کو جلال آیا اور شیطان کو جنّت سے باہر کا راستہ دکھلا دیا . 
جاتے جاتے شیطان الله کو گچچا دیتے ہوئے کچھ اختیار مانگا، جو اسے عطا ہوئے . اپنی حکمت عملی کے طفیل میں وہ خداے ثانی بن گیا یعنی الله اصغر. چھوٹا خدا .  
شیطان الله کی طرح ہی ہر جگہ براج ماں ہے . انسان کے ہر عمل میں اسکا دخل ہے . عمل برا ہوا یا عمل کا تتیجہ خراب ہوا تو اسکے نام اور اگر بھلا ہوا الله اسکے ساتھ بے ایمانی کرکے اس سے چھین لیتا ہے .
شیطان انسان سے کوئی بھی عمل کرا سکتا ہے مگر وہ انسان کو اللہ کی طرح نقصان نہیں پہنچا تا  کہ اسکی جان لیلے .
قران کی کوئی سورہ پڑھیں ، پہلے شیطان الرجیم ، پھر بسم الله - - -(ایک کو چھوڑ کر) 
اسلامیات میں شیطان پیش پیش ہے، الله پست پست . شیطان نے ہی انسان کو علم منطق اور سائنس کی ایسی گھٹی پلائی کہ وہ آسمان پر پہنچ گیا ہے، الله کے نیک بندے یاہو ! یاہو !! رٹنے میں ہی لگے ہوئے ہیں.
 شیطان ہی انسانی ذہن کو نئی تلاش کے لئے گامزن رکھتا ہے اللهاور محمّد جسکو گناہ اور گمراہی قرار دیتے ہیں . الله کی دی ہی اوبڑ کھابڑ زمین کو شیطانی برکتوں نے پیرس لندن نیو یارک ٹوکیو دبئی ہے بامبے کا روپ دیدیا ہے .







No comments:

Post a Comment