دین
دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے.
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے.
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے.
جیم. مومن
٢




وہ لوگ شرارت سے بھرے ہوئے تھے . پھر جب ان لوگوں نے ہمیں غصّہ دلایا تو ہمنے انسے بدلہ لیا اور زندہ ڈبو دیا ٠
قران - سورہ الزخوف 43 - 25 واں پارہ آیت 55
جس روز ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے بدلا ضرور لینگے٠
قران - سورہ الدخان 45 -25 وین پارہ آیت
یہ باتیں قوانی الله کی ہیں جسکا معیارآج کے ایک ام آدمی سے بھی نہیں میل کھاتا ٠
الله کوئی انسانی مخلوق جیسا نہیں ہو سکتا جو عدم پیروی کے بدلے اپنی مخلوق سے خفا ہو جاۓ اور انتقام کے جذبے سے انھیں ڈبو دے . الله کو جسکو کہ ہم قدرت کہتے ہیں کبھی کبھی زمیں کی جغرافیائی اعتبار سے انگڑائی ضرور آتی ہے جس کوکہ ام زبان میں قہر کہا جاتا ہے مگر وہ مخلوق کے عمل و فعل کی وجہ سے نہیں، خاصکر مخلوق کی سوچ کے وجہ سے نہیں ، ہاں اگر وہ آتش فشاں کے دہانے پر بستی بنا کر رہ رہا ہو . ایسے حالات کو مذہب بھناتا ہے کہ اسکے پیغمبر کے عدم پیروی کے بائث الله نے بندوں کو سزا دی . یہ سب انسانی حربے ہوا کرتے ہیں جو سماج میں آج اکیسویں صدی میں بھی رائج ہے٠



No comments:
Post a Comment