Thursday, 14 November 2013

Haq B Janib 104


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 
***
قران کا خالص ترجمہ ، کسی بندے کی کوئی وضاحت نہیں ، کوئی رائے نہیں ، کوئی ملاوٹ نہیں . آپ غور سے پڑھیں اور اپننی سمجھ کے اعتبار سے ہی اسکی حقیقت جانیں دور تک سوچیں - - -  کیا الله کا کلام اس جدید دور میں مناسب ہے ؟؟؟
قران مسلمانوں پر آج عذاب بن کر نازل ہے ، جب تک قوم اسکی مخالفت نہیں کریگی ، اپنی پستی ڈھوتی  رہیگی ٠ 
****

جیم. مومن 

No comments:

Post a Comment