Thursday, 5 April 2012

Haq B Janib 19


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 



 جب کوئی جاہل اقتدار پر بزور لاٹھی آ جانے تواسکا پر جہل مشاہدہ اور مضائقہ معتوب اور مغلوب عوام کے لی ظالم کی جہالت اور قیادت ہی خداداد بن جاتی ہے.
دیکھئے کہ کیسی کیسی حکمتیں محمّد گڑھتے ہیں جس پر آج کے جگ میں مسلمان ایمان رکھتے ہیں.
ہر م   قبیلائی  تہذیبیں ایسے ہی ہنر رکھتے تھیں، جنکو انہوں نے رخصت کرکے خود کو وقت کے ساتھ جوڈ لیا مگر افسوس کہ مسلمانوں کو جو گھٹتی پلائی گئی ہے وہ زہر ہلاہل تھی جو اسکے موت کے بعد ہی ختم ہوتا ہے. وہ آج بھی انڈے کو بے جان مانتے ہیں جو پرندوں کے پتسے نکلتا ہے اور انڈے سے جاندار پردہ نکلتا ہے.انکو بتلایا گیا کہ چاند اور سورج چوہے بللی کے کھیل میں مصروف ہیں کوئی ایک دوسرے کو پکڑ نہیں سکتا. انسانو کا وجود کن کن مقروح طریقت سے قیام ہے.
محمّد کے وقتوں میں سورج ڈوب کر دنیا کو اندھیرے میں دبا دیا کرتا تھا مگر آجکا دور ہے کہ بجلی نے دنیا کی راتوں کو روشن کر دیا ہے . ان سب باتوں کو دیکھتے ہوئے بھی مسلمانو کا دماغ روشن نہیں ہورہا.   
جیم. مومن 

No comments:

Post a Comment